2 اپریل 2020 - 08:18

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کوآرڈینیٹر کے معاون جنرل نقدی قم میں کورونا وائرس مریضوں کی نقاہت گاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔